ویڈیو | قاری «منشاوی» کی تلاوت - سوره قاف

IQNA

جنتی نغمے؛

ویڈیو | قاری «منشاوی» کی تلاوت - سوره قاف

ایکنا: مصری قاری محمدصدیق منشاوی، کی تلاوت سن سکتے ہیں، سوره قاف آیات 31 الی 34

ایکنا نیوز- وَأُزْلِفَتِ الْجَنَّةُ لِلْمُتَّقِينَ غَيْرَ بَعِيدٍ ﴿۳۱﴾ اور جنت کو پرہیزگاروں کے لیے نزدیک کیا گیا بغیر کہ وہ دور ہو

هَذَا مَا تُوعَدُونَ لِكُلِّ أَوَّابٍ حَفِيظٍ ﴿۳۲﴾ اور ان سے کہا جتا ہے] یہ وہی ہے جس کا وعدہ کیا گیا [اور] اور ہر توبہ کنندہ کے لیے نگہبان [حدود خدا] ہوگا۔ مَنْ خَشِيَ الرَّحْمَنَ بِالْغَيْبِ وَجَاءَ بِقَلْبٍ مُنِيبٍ ﴿۳۳﴾ اور وہ جوبخشنے والے رب سے ڈرتے ہیں اور توبہ کرنے والے دل

ادْخُلُوهَا بِسَلَامٍ ذَلِكَ يَوْمُ الْخُلُودِ ﴿۳۴﴾ سلامتی کے ساتھ اس میں داخل ہوتے ہیں اور یہ دائمی ہے۔

 

ویڈیو کا کوڈ
ٹیگس: تلاوت ، مصری ، قاری